Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ+را رکھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    snow ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ+را رکھے

    ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ+را رکھے
    کس کو سیراب کرےوہ کس کو پیاسا رکھے

    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
    اے میری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی بھی ہم نام تیرا
    کوئی تجھ سا ھو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

    دل بھی پاگل ہے اسی ایک شخص سے وابستہ ہے
    جو کسی اور کا ھونے دے نہ اپنا رکھے

    ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
    جا خدا میری طرØ+ تجھ Ú©Ùˆ بھی تنہا رکھے

    یہ قناعت ہے،اطاعت ہے کہ چاہت ہے فرؔاز
    ہم تو راضی ہیں جس Ø+ال میں جیسا رکھے
    2v1u8md - ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ+را رکھے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ+را رکھے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہر کوئی دل Ú©ÛŒ ہتھیلی پہ ہے صØ+را رکھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •